Reg: 12841587     

سیالکوٹ پاکستان کے معروف صنعت کار نیو سپال انڈسٹری کے ڈائریکٹر عمران سپال نے ممتاز کاروباری شخصیت خالد چوہدری اور ان کے ساتھ پاکستان،عراق اور یوکرائن کے تاجروں کو دوبئی کے مشہور ریسٹورنٹ کراچی گریل ریسٹورنٹ اور دمشق عروسہ ریسٹورنٹ میں افطاری دی۔

بیوروچیف سید اظہرالحسن (دوبئی)

معروف صنعت کار عمران سپال جو پچھلے پچیس سالوں سے دوبئی میں کاروبار کر رہے ہیں۔ انھوں نے دوبئی اور شارجہ میں اسپورٹس گڈز کے کئی شو رومز بنا رکھے ہیں۔ خالد چوہدری جو کچھ روز قبل دوبئی میں دوبئی کے تاجروں کے علاوہ عراق،یوکرائن اور پاکستان کے تاجروں کیساتھ ملاقاتوں میں مصروف تھے اب وہ یورپ کے ملک اسپین پہنچ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راولپنڈی میں بین الاقوامی واقع “بل میڈیکس” کمپنی نے تنخواہ کے مطالبے پر بغیر کسی وجہ کے اور بغیر نوٹس کے مجھے کمپنی سے نکال دیا

Next Post

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے, آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

Related Posts

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیوی کو قیدی خاوند کے ساتھ ہر تین ماہ بعد 3 روز تک رہنے کی اجازت ہو گی، قیدی کا 5 سال تک کا بچہ بھی والدین کے ساتھ رہ سکے گا۔

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا…
Read More
Total
1
Share