Reg: 12841587     

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے, آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغان سفیرنجیب اللہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اورافغان مفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔۔۔ ملاقات میں پاک افغان سیکیورٹی ودفاعی تعاون اوربارڈرمنیجمنٹ کےمعاملات بھی زیرغور آیا ۔۔۔ آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں امن پاکستان میں امن ہے۔ ہمارامقصد افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانا ہے۔۔ ملاقات میں افغان سفیرنےمفاہمتی عمل میں پاکستان کےتعاون کوسراہا۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سیالکوٹ پاکستان کے معروف صنعت کار نیو سپال انڈسٹری کے ڈائریکٹر عمران سپال نے ممتاز کاروباری شخصیت خالد چوہدری اور ان کے ساتھ پاکستان،عراق اور یوکرائن کے تاجروں کو دوبئی کے مشہور ریسٹورنٹ کراچی گریل ریسٹورنٹ اور دمشق عروسہ ریسٹورنٹ میں افطاری دی۔

Next Post

امارات ائرلائن مشکل میں ، دبئی حکومت سے مدد کی طلب گار

Related Posts
Total
4
Share