Reg: 12841587     

بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے فلم ‘رادھے’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے فلم ‘رادھے’ کا ٹریلر ریلیز کر

دیا
گزشتہ روز سلمان خان نے ٹوئٹر پر فلم ‘رادھے’ کا پوسٹر

شیئر کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ فلم کا ٹریلر 22 اپریل کو ریلیز کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستانی لڑکوں نے کئی بار شادی کی پیشکش کی: ترک اداکارہ

Next Post

ادادہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔

Related Posts
Total
0
Share