Reg: 12841587     

ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے: جوبائیڈن

مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔
کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے،  امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس وقت ویکسین لگواسکتا ہے۔

اس موقع پر  امریکی صدر نے عوام کے لیے لاکھوں نوکریاں بھی پیدا کرنے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں

Next Post

بشریٰ انصاری کی بہن کے بعد والدہ بھی بیمار

Related Posts
Total
0
Share