مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز
ڈاکٹر عافیہ صدیقی2مارچ1972ءکو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔عافیہ صدیقی ایم آئی ٹی اور برینڈیس یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کرنے والی پاکستانی نیورو سائنسدان ہیں جنھیں متعدد جرموں کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ وہ ٹیکساس کے فورٹ ورتھ میں واقع فیڈرل میڈیکل سنٹر کارسویل میں 86 سال کی سزا بھگت رہی تھی۔ صدیقی ایک مسلمان گھرانے میں پاکستان میں پیدا ہوئے تھےاسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا انتقال ہوگیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم امین۔