Reg: 12841587     

پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار 455 ہے ،این سی او سی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

ملک بھر میں 172 کورونا ٹیسٹنگ لیب فنکشنل ہیں ،

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کی 76 لیب فنکشنل ہیں

سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کی 29 لیب فنکشنل ہیں

کے پی ،اسلام آباد میں 25 ،25 لیب میں کورونا ٹیسٹنگ ہو رہی ہے ،

بلوچستان میں 8 ،گلگت بلتستان میں 4 ،ازاد کشمیر میں 5 لیب میں کورونا ٹیسٹ ہو رہے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 45 ہزار 954 افراد کے ٹیسٹ کئے گے ،

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 16 ہزار 469 ٹیسٹ کئے گے ،

پنجاب میں 16 ہزار 307 کورونا ٹیسٹ ،کے پی میں 7 ہزار 794 ٹیسٹ کئے گے ،

اسلام آباد میں 3 ہزار 815 ،بلوچستان 558 ،گلگت بلتستان 385 ،ازاد کشمیر 626 کورونا کے ٹیسٹ کئے گے ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور کی سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

Next Post

ڈی ایس پی محمد مقصود لون کو سیالکوٹ ٹریفک پولیس کا قلم دان سونپ دیا گیا۔

Related Posts
Total
0
Share