Reg: 12841587     

ڈی ایس پی محمد مقصود لون کو سیالکوٹ ٹریفک پولیس کا قلم دان سونپ دیا گیا۔

سی ۔ایم۔انڈرگراونڈنیوز(سیالکوٹ)

نہایت ہی ملنسار،خوش اخلاق،دیانتدار، فرض شناس اور اعلیٰ شخصیت کے مالک پولیس آفیسر( ڈی ایس پی ) محمد مقصود لون اس سے پہلے ڈی ایس سی سٹی سیالکوٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر آف آنٹی کریپشن کے لیے اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔آپ کو دیانتداری ،فرض شناسی اور بہادری پر کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔

برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او خالد چوہدری،سنیئر ممبر آف انجمن تاجران کینٹ سیالکوٹ راجہ عارف محمود اور چوہدری ناظم الطارق کی ڈی ایس پی محمد مقصود لون کیساتھ انکے آفس میں ملاقات کرتے وقت گروپ فوٹو ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار 455 ہے ،این سی او سی

Next Post

این اے 249: مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور، پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم

Related Posts
Total
0
Share