Reg: 12841587     

علمائے اہلسنت کا فیصلہ ،مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں علمائے اہلسنت کا ہنگامی اجلاس کراچی میں ہوا،

مشال ارشد سی۔ایم انڈرگراونڈ نیوز

اجلاس میں حکومت کی طرف سے موجودہ عید کے حوالے سے پیدا کردہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔

فیصلہ کیا گیا کہ حکومت نے عید کا اعلان کر دیا ہے لہذا کل عید منائی جائے۔

لیکن عید کے بعد روزے کی قضاء کی جائے گی،اور معتکفین بھی ایک دن کے اعتکاف کی قضاء کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں سیکٹر ایف ون میں شاندار افطار ڈنر

Next Post

کرائم فائٹر ایس ایچ او چوہدری ولایت حسین انسپکٹر کی دبنگ کاروائی

Related Posts

اپواء مانچسٹر کا اجلاس چیئرپرسن محترمہ نازیہ طارق وزیر کی صدارت میں مانچسٹر قونصلیٹ میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزير کی رہائش گاہ میں منعقد ہوا

مانچسٹر ( عارف چودھری /صابرہ ناہید چودھری) فلاحی تنظیم اپواء مانچسٹر کا اجلاس مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل…
Read More
Total
0
Share