مشال ارشد سی۔ایم ۔انڈرگراونڈ نیوز
ہٹلر
آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟
وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا۔
جوزف اسٹالن
اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟
ماوزے تنگ
اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا ۔
کیا وہ مسلم تھا؟
مسولینی
چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟
اشوکا
اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا۔
کیا وہ مسلم تھا؟
جارج بش
کئی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے ،ان کو میڈیا کبھی دہشت گرد نہیں لکھتا ۔
آجکل جہاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ہو جاتے ہیں ،جبکہ جہاد کا مطلب معصوم کو مارنا نہیں ،بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جہاد پے ۔
:چند اور حقائق
پہلی عالمی جنگ میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے۔
دوسری عالمی جنگ میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم ۔
ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم۔
ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم ۔
بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم ۔
عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم۔
افغانستان. فلسطین اور برما میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم
کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم ۔
خلاصہ یہ کہ
کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں،اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں ،اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں ،اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی “اسلامی فیکٹری ” میں نھیں بنے ۔