Reg: 12841587     

بیرون ملک سے عازمین حج کو سعودیہ عرب آنے کی اجازت

دبئی (بیورورپورٹ )

اس سال دنیا بھر سے 60 ہزار افراد فریضہ حج کی ادائیگی کریں گے ۔۔ سعودی حکومت عازمین کے کوٹے سے متعلق جلد حکومتوں کو آگاہ کرے گی ۔

اس سال 18 سے 60 سال کے افراد ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔۔ ان عازمین کو ویکسینشن کے ساتھ 3 دن کا قرنطینہ بھی کرنا ہوگا ۔

پاکستان نے سعودی حکام سے رابطہ کیا ہے جس میں چینی ویکسین سے متعلق بات کی گئی کیونکہ پاکستان اور امارات سمیت کئی ممالک میں یہ ویکسین لگائی جارہی ہے ۔ امکان ہے سعودی عرب سینی فارم کو اپنی فہرست میں شامل کرلے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سعودی عرب میں ہر شخص سالانہ 184 کلو گرام سبزی ضائع کرتا ہے

Next Post

خلیجی ممالک میں تین کروڑ کے قریب افراد کو ویکسین لگادی گئی

Related Posts

ملک منظور حسین نے برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین چوہدری خالد محمود کا ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا

سیالکوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان اور سعودی عرب کے معروف بزنس مین اور پاکستان مسلم لیگ ن کے متحرک سنئیر…
Read More
Total
0
Share