Reg: 12841587     

پاکستان اور مصر کے مابین پہلی ایئر ڈیفنس مشق “سکائی گارڈ اول” 2021ء کا آغاز

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

آئی ایس پی آر کے مطابق
فوجی مشق کی افتتاحی تقریب مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد ہوئی،دو ہفتے جاری رہنے والی مشترکہ مشق کا مقصد باہمی فوجی تعاون کو وسعت دینا ہے۔

مشق میں ایئر ڈیفنس پیرائے میں درپیش دوطرفہ موجودہ، ابھرتے خطرات کا احاطہ کیا جائے گا،
، آئی ایس پی آر کے مطابق
مشق میں دشمن سے کثیرالجہتی فضائی خطرات کے خلاف جامع ردعمل جانچا جائے گا۔

مشق بہتر انضمام، باہمی رابطے، ہم آہنگی کے فروغ کی تکنیک پر مشتمل ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انگلینڈ: شائقین کرکٹ کے گراؤنڈ میں میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم

Next Post

اگلے چار پانچ دن سخت گرمی کا امکان

Related Posts
Total
0
Share