Reg: 12841587     

پاکستان کا انتہائی اہم کارنامہ کورونا ویکسین تیار کرلی

ہیڈ آف نیوزاسلام آبادمنتظر مہدی

قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں کورونا ویکسین پاک ویک کی افتتاحی تقریب”
“این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

چینی سفیر ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ میجر جنرل عامر اکرام سمیت دیگر حکام کی شرکت
ڈاکٹر غزالہ کی جانب سے پہلی خوراک اسد عمر کو پیش کی گئی۔

پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے تقریب سے خطاب میں کہا
چین ترقی پذیر ممالک میں ٹیکنالوجی منتقلی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ایمرجنسی میں این سی او سی نے اہم کام کیا،۔
پاکستان نےاس ویکسین کے ٹرائلز میں چین کے ساتھ حصہ لیا تھا ۔

جبکہ کین سائینو بائیو کے ساتھ ٹیکنالوجی کے ٹرانسفر کا معاہدہ بھی کیا،۔
پہلے مرحلے میں 1 لاکھ 80 ہزار ڈوزز تیار ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سٹینڈر چارٹرڈ بینک (ایس سی بی) نے اعلی درجے کی بینکاری خدمات کو برقرار رکھنے کا دعوی کیا ہے ،

Next Post

کرکٹ آرگنائیزر اور آزادکشمیر کے سابق مایاناز کھلاڑی نیئر شہزاد عباسی کی کشمیر پریمئر لیگ کے سی ای او چوہدری شہزاد اختر سے ملاقات

Related Posts
Total
0
Share