Reg: 12841587     

امارات میں مزید تین ملکوں سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند

دبئی (خصوصی رپورٹ)

متحدہ عرب امارات نے چند افریقی ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’زیمبیا، ڈی آر کانگو اور یوگنڈا سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔‘

جس کا اطلاق 11 جون کو رات 11 بج کر 59 منٹ سے ہو جائے گا۔وام کے مطابق ’پابندی کا اطلاق ٹرانزٹ مسافروں کے علاوہ ان پر بھی ہوگا جنہوں نے یواے ای آنے سے 14 دن پہلے ان متعلقہ ممالک کا سفر کیا ہے۔‘

‘ تاہم اماراتی شہری، سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں اور سرکاری وفود پر ان پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور حسین اعوان نے پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے چئیرمین ملک راشد پرویز اعوان کو سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 38 الیکشن کمپین سیل سعودی عرب کا سربراہ مقرر کر دیا

Next Post

اپنی معاشی رسائی کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، پاکستان ہائی کمیشن ، لندن نے 09 جون 2021 کو پاک برطانیہ بزنس کونسل اور برٹش ایکسپرائز انٹرنیشنل کے اشتراک سے ‘پاکستان میں کاروبار کرنا’ پر ایک ویبنار کا اہتمام کیا

Related Posts
Total
0
Share