Reg: 12841587     

سابق مئیر بلیک برن راجہ افتخار حسین نے کونسلر منتخب ہونے پر بر طانیہ کی ممتاز سیاسی سماجی خاتون رضیہ چودھری -سینئر صحافی پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ کے صدر چودھری عارف پندھیر اور مقامی کونسلرز کو مقامی ریسٹورنٹ میں عشیائیہ دیا

بلیک برن سے عارف چودھری۔

بلیک برن کونسل کے سابق مئیر کونسلر راجہ افتخار حسین نے کونسلر کا الیکشن جیتنے کے بعد اپنے قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں سرگرم سماجی خاتون رضیہ چوہدری،بلیک برن کےکونسلرز شوکت حسین، محمد عرفان ، ضمیر خان ، یوسف جاگروانی نےخصوصی شرکت کی۔

بلیک برن کونسل کے سابق مئیر کونسلر راجہ افتخار حسین نے کونسلر کا الیکشن جیتنے کے بعد اپنے قریبی رفقا کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں سرگرم سماجی خاتون رضیہ چوہدری،بلیک برن کےکونسلرز شوکت حسین، محمد عرفان ، ضمیر خان ، یوسف جاگروانی نےخصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر رضیہ چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم کونسلر راجہ افتخار حسین کی دعوت پر آئے ہیں انکو دوبارہ الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتی یوں۔ کونسلر ضمیر کا کہنا تھا کونسلر یوسف جاگروانی کونسلر محمد عرفان،کونسلر ضمیر خان کونسلر شوکت حسین کونسلر پرویز اختر  کا کہنا تھا کہ سابق مئیر بلیک برن کونسلرراجہ افتخار حسین ہمارے خاندان کا حصہ ہیں ہم انکو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم ایک ٹیم کی طرح ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ۔

اس موقع پر سابق مئیر کونسلر راجہ افتخار حسین کا کہنا تھا کہ کہ میرے انتخاب میں سب ساتھیوں نے بہت محنت کی اور حلقہ کی عوام  نے انہیں  دوبارہ کونسلر منتخب کیا ہے میں پہلے سے بڑھ کر کمیونٹی کی خدمت کرتا رہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

     برطانیہ کے شہر آشٹن میں خواتین کے حقوق کو تحفظ دینے اور انکی ہر ممکن مدد کے لیے قائم گروپ

Next Post

امارات کی مختلف ریاستوں میں پابندیوں میں نرمی

Related Posts

مانچسٹر کےمقامی ریسٹورنٹ میں بر طانیہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ زون ویمن وِنگ یوکے کی صدر رضیہ چودھری کی جانب سےپاکستان پیپلز پارٹی یوکے کی قیادت کے اعزاز میں تقریب منعقد کی

مانچسٹر سےعارف چوہدری سی۔او۔او انڈرگراونڈز نیوز مانچسٹر کےمقامی ریسٹورنٹ میں بر طانیہ کی ممتاز سماجی سیاسی شخصیت اور…
Read More
Total
1
Share