Reg: 12841587     

بجٹ سے سب خوش ہوں گے: وزیراعظم عمران خان

مشال ارشد سی ایم انڈگراونڈ نیوز

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہوگا؟ اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب خوش ہوں گے۔

واضح رہے کہ آئندہ مال سال کےلیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راشد خان کی شاندار بولنگ نے پشاور زلمی کی کمر توڑی: شعیب ملک

Next Post

نئی بسیں کراچی آگئیں مگرکراچی کے لیے نہیں

Related Posts
Total
0
Share