Reg: 12841587     

’شادی کا لہنگا اسد کے پیروں میں آرہا تھا جس سے وہ ناراض ہوگئے تھے‘

اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے ان کی شادی کا لہنگا اتنا بڑا تھا کہ  شادی کے روز ہی اسد کی ناراضگی کی وجہ بن گیا۔

زارا نور عباس شوہر اور اداکار اسد کے ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئیں اور دوران شو اپنی شادی اور شوبز کیرئیر سے متعلق گفتگو کی۔

دوران شو زارا اور اسد نے بتایا کہ ہم نے سوچا تھا کہ ہم شادی بہت سادگی سے کریں گے لیکن وہ ہو نہیں پائی۔

زارا نور نے کہا کہ شادی پر میرا لہنگا اتنا بڑا تھا کہ وہ اسد کے پیروں میں آرہا تھا اور اسد نے مجھ سے منہ بنالیاتھا۔

زارا کے اس انکشاف کی اسد نے بھی تصدیق کی اور کہا کہ لہنگا بار بار میرے پیروں میں آرہا تھا اور جب جب ہم چلتے وہ پیروں میں آجاتا اس وجہ سے ٹینشن ہورہی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ایک انٹرویو میں زارا نور عباس انکشاف کرچکی ہیں اسد صدیقی سے شادی کرانے میں قریبی دوست سجل سمیت خالہ بشریٰ انصاری، عاصم اظہر اور یاسر حسین کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستانی ڈاکٹر کا اعزاز -برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبدالحفیظ کو ملکہ بر طانیہ نے ایم بی ای ایوارڈ سے نوازا

Next Post

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

Related Posts

پاکستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی و سابق پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری خورشید زمان جو برطانیہ کے دورے پر ہیں سماجی شخصیت چوہدری مصطفیٰ برداران نے اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا

روچڈیل سے (عارف چودھری) پاکستان کی ممتاز سیاسی شخصیت سابق رکن قومی اسمبلی و سابق پارلیمانی سیکرٹری دفاع…
Read More

مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیئت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے روایتی ملبوسات شلوار قمیض (DEEMWAE )کے رحجان کا پہلی بار مانچسٹر بر طانیہ میں جینٹس فیشن شو منعقد کیا

مانچسٹر (عارف چودھری) مانچسٹر کے مقامی ہال میں معروف سماجی وکاروباری شخصیت نوشین ندیم اور ندیم مغل نے…
Read More
Total
0
Share