Reg: 12841587     

چوہدری محمد اسحاق نے حلقہ ایل اے 36 جموں 3 پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے کاغذات نامزدگی الیکشن آفیسرز سیالکوٹ آفس میں جمع کروا دیئے

مشال ارشد سیالکوٹ سے

چوہدری محمد اسحاق نے حلقہ ایل اے 36 جموں 3 پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے کاغذات نامزدگی الیکشن آفیسرز سیالکوٹ آفس میں جمع کروا دیئے۔


کاغزات نامزدگی کروانے کے لیے سیالکوٹ کی اعلیٰ قیادت و سینئر رہنما ان کے ہمراہ موجود تھے۔

ان میں سنیئر سیاستدان ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری ارمغان سبحانی،صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ چوہدری طارق سبحانی،ایم۔پی اے چوہدری محمد عارف ہرناہ،سابق ضلعی ترجمان ناظم ضلع سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ و دیگر عہدیداران پاکستان مسلم لیگ ن شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ خواتین ونگ کی صدر محترمہ رضیہ چودھری کی جانب سے صنم ریسٹورنٹ سٹاکپورٹ روڈ میں دختر پاکستان سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کی 68 سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئ

Next Post

شہبازشریف ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5 رکنی ٹیم نے تفتیش کی

Related Posts

عیدالاضحی کے موقع پر وریو ہاؤس ( وریو گاؤں) میں ایم این اے چوہدری ارمغان سبحانی،سیالکوٹ ضلعی صدر چوہدری طارق سبحانی اور چوہدری جمیل خوش اختر سبحانی سے برطانیہ سے آئے ہوئے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کا فیملی ممبران اور علاقہ بھر کے لوگوں کی ملاقات۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) وریو خاندان کیساتھ لوگوں کی محبت عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے پہلے…
Read More
Total
0
Share