Reg: 12841587     

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری)

اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے ہوئے بزنس میں چودھری عمران اختر کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر ڈنر کا اہتمام کیا۔

جس میں پاکستان سے آئے ہوئے کاروباری سماجی شخصیت میجر کرامت علی کے علاوہ چوہدری ذولفقار مینجنگ ڈائریکٹر علی سپر سٹور،سماجی مذہبی شخصٰت محمد اسحاق عزیز ، فرحان اختر ، عارف چوہدری نے شرکت کی۔

اس موقع پر مہمان چودھری عمران اختر نے میزبان شہر یار خان کا شکریہ ادا کیا کہ انہیں کی وجہ سے دوسرے دوستوں سے ملاقات ہوئی ،دیار غیر میں تمام دوستوں کے اکٹھے ہونے سے پاکستان جیسا ماحول لگتا ہے۔

پاکستان سے آئی ہوئی کاروباری اور سیاسی شخصیت میجر کرامت علی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اس وقت پاکستان سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ملک ہے،سب پاکستانیوں کو چاہئے کہ پاکستان میں کاروبار کر یں۔

چودھری ذولفقار علی نے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کو حکومت پاکستان مزید سہولتیں دے,تو ہم پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کے لئے تیار ہیں مزہبی اور سماجی شخصیت محمد اسحاق عزیز نے حکومت پاکستان کی جانب سے اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے پر شکریہ ادا کیا۔

میزبان شہر یار نے چودھری عمران اختر اور تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں مختصر نوٹس پر میرے عشیائیہ میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئ اک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا

Next Post

سینیئر وکیل پر کتوں کا حملہ، کراچی بار ایسوسی ایشن نے مذمتی قرارداد منظور کرلی

Related Posts

اسسٹنٹ کمشنر لاہور اویس چشتی سے انکے آفس میں برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت اور انڈر گراؤنڈ نیوز کے سی- ای- او خالد چوہدری، سابق یو سی ناظم میانی سیالکوٹ چوہدری عصمت اللہ وریاہ ،پروفیسر راجہ نوہیز محمود اور عبدالغفار کی ملاقات

لاہور سے بیورو رپورٹ۔ اوکاڑہ کے چشتی خاندان کے چشم و چراغ ڈی سی آفس لاہور میں 26…
Read More
Total
0
Share