Reg: 12841587     

یورپین اسلامک سینٹر اولڈہم میں ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا

اولڈہم سے (ای آئی سی)

یورپین اسلامک سینٹر اولڈہم جو کہ گریٹر مانچسٹر میں سب سے بڑا اسلامک سینٹر ہے۔

یورپین اسلامک سینٹر اولڈہم کے انچارج و امام و خطیب مولانا محمد اقبال نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بروز بدھ 23 جون کو یہاں پر اولڈہم و گردونواح کی عوام کے لیے ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔

جو ہر اتوار کو بغیر کسی بکنگ کے ہر وہ شخص جس کی عمر 18 سال ہے ویکسین لگوا سکے گا۔
علاقہ کے عوام کو جب یہ خبر ملی تو لوگوں نے ویکسین لگوانے کے لیے یورپین اسلامک سینٹر کا رخ کیا۔
دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی لمبی قطاریں یورپین اسلامک سینٹر کے باہر فٹ پاتھ پر لگ گئیں۔

یاد رہے کہ یورپین اسلامک سینٹر کے اندر ہزاروں لوگوں کے لیے پانچ وقت نماز ادا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالہ سے ممتاز کاروباری شخصیت مرزا ندیم بیگ نے برطانیہ پاکستان ،اٹلی اور سپین سے آئی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں اولڈہم کے استنبول ریسٹورنٹ میں عشیائیہ دیا

Next Post

لندن کا مادام تساؤ میوزیم اب دبئی میں

Related Posts
Total
0
Share