Reg: 12841587     

’کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے‘

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے۔

گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کورونا وائرس میں ایک درجن سے زائد اشکال سامنے آئی ہیں جب کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے سدباب کے لیے ویکسین موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سےچار سال لگیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا کو اڈے نا دینے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا: شاہ محمود

Next Post

جوڈیشل کمیشن کی سربراہی چیف جسٹس کے پاس نہیں ہونی چاہیے: لطیف کھوسہ

Related Posts
Total
0
Share