Reg: 12841587     

حریم سے شادی کرنے سے بہتر ہے خودکشی کرلوں: رہنما پیپلزپارٹی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور نے حریم شاہ سے شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ حریم سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ خودکشی کرلیں۔

صوبائی وزیر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ رولیکس گھڑی پہنتے ہیں اور یہ جس کی ہے اس وزیر سے حریم نے شادی کی ہے۔

تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ رولیکس سے وزیر کی شناخت نہ کریں، میرا خیال ہے کہ یہ خبر بنیاد ہے، پوری خبر حریم شاہ کی اپنی بتائی ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پوری پارٹی اس کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے حریم شاہ سے شادی کی ہو، جب ہم کو نہیں معلوم کس وزیر سے شادی کی ہے تو یہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے، حریم شاہ کافی عرصے سے گمنام تھی، اب ان کے دماغ میں پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے یہ آئیڈیا آیا ہوگا اور یہ ٹوٹل حریم شاہ کا پبلسٹی اسٹنٹ ہے،  اس خبر کو قومی خبر بنا کر پیش کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چاک پر مجسمہ سازی کرنیوالے فنکار سے ملیے

Next Post

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارتخانے سے ’ایک ہزار شینگن ویزا سٹِیکرز‘ چوری، پاکستانی ایئرپورٹس کو الرٹ جاری

Related Posts

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share