Reg: 12841587     

برطانیہ کے معروف سولیسیٹر بلال بابر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو قانونی طور پر حل کروانے کے لیے ‘گیم چینجر گروپ ‘کے نام سے نئی فرم کا آغاز کر دیا

روچڈیل سے سید فرحت عباس کاظمی

گریٹر مانچسٹر میں ‘گیم چینجر ‘ کے آفس کی افتتاحی تقریب پر قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور کمرشل اینڈ ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور گیم چینجر گروپ کی کامیابی و کامرانی کے لیے دعا کی۔

قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ان کے ہمراہ کمرشل اینڈ ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر کا گیم چینجر گروپ کے آفس پہنچنے پر والہانہ استقبال اور گیم چینجر گروپ کے ڈائریکٹرز بلال بابر اور ارشاد خان نے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی قونصل جنرل  طارق وزیر ،کمرشل اینڈ ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر،ڈائریکٹر گیم چینجر گروپ بلال بابر،ڈائریکٹر آف گیم چینجر گروپ ارشاد علی خان،بزنس مین خالد چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنےاپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اوورسیز پاکستانیوں  کے پاکستان میں درپیش مسا ئل میں ان کی مدد کرنے کے لئے  گیم چینجر گروپ کے مقامی دفتر کا افتتاح پاکستان قونصلیٹ  مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل ٹریڈ سیکرٹری محمد اختر  نے کیا  

Next Post

امارات میں پاکستانیوں کو قونصلر خدمات کی فراہمی کے لیے موبائل ایپ

Related Posts
Total
0
Share