Reg: 12841587     

دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پربنی حکومت قبول نہیں کریگی: امریکا

مشال ارشدسی ایم انڈرگراونڈ نیوز

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےکہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پربنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ  افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور پر انسانی حقوق کا احترام کرتی ہو۔

ترجمان نے کہاکہ افغانستان میں حالیہ دنوں تشدد میں زیادہ ہاتھ طالبان کا ہے، 40 سال سے جاری تشدد کے خاتمےکا واحد ذریعہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

Next Post

’بیوی کو طلاق دینے تک وزیر نہیں بن سکتے‘، شوہر کو مشورہ دینے والا نجومی گرفتار

Related Posts

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے کی طرف سے 1990 میں بھرتی کئے گئے 60 انسپکٹرز سے متعلق جمع کرائی گئی عملدرآمد رپورٹ مسترد قراردے دی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے…
Read More
Total
0
Share