Reg: 12841587     

نبی ﷺ نے فرمایا جس علاقے میں طاعون پھیلے لوگ وہاں سے باہر نہ نکلیں: خطبہ حج

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

شیخ بندر بن عبدالعزیز  کا خطبہ حج میں کہنا ہے کہ آپس میں مساوات اور  ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کرو۔

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ معاشرے میں مساوات قائم کرو، آپس میں عداوت اور نفرت کو ختم کرو، اللہ کی رضا کے لیے ایک دوسرے کو معاف کرو، اللہ سے ڈرتے رہو اور اپنی نمازوں کی حفاظت کرو اور اپنے وعدوں کو اللہ کی رضا کے لیے پورا کرو۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کیرئیر کے آغاز میں لوگ چھوٹے قد کا طعنہ دیتے تھے: فہد شیخ

Next Post

ڈنمارک کے ملعون کارٹونسٹ کو موت نے جکڑ لیا

Related Posts
Total
0
Share