Reg: 12841587     

کراچی میں قربانی کے جانور پر گولیاں برسا دی گئیں

بیورورپورٹر (کراچی)

کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں قربانی کیلئے لایا گیا بھینسا بپھر گیا اور  رسیاں توڑ کر بھاگ نکلا، مالک اور قصائی بھینس کو  پکڑنے میں ناکام ، بھینسے نے کئی افراد کو زخمی کردیا۔

بھاگتے بھینسے نے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا، کئی گھنٹوں کی ناکام کوششوں کے بعد بھینسے پر فائرنگ کی گئی۔

گولیاں لگنے سے بھینسا زخمی ہو کر گر گیا جس کے بعد قصائیوں نے اسے ذبح کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آرمی چیف نے عید پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائی

Next Post

مریم نواز نے زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھی، فواد چوہدری

Related Posts

معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے معروف مصنف ،فلمساز و ڈائریکٹر اور سیاسی شخصیت چوہدری علی عدالت،بزنس مین خالد چوہدری اور بزنس مین چوہدری عظمت اللہ وریاہ کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا۔

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر) معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے مہمانوں کو اپنی رہائش…
Read More
Total
0
Share