Reg: 12841587     

عید کا دوسرا روز، ہزاروں سیاح مری پہنچ گئے

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

عید کی چھٹی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے شہریوں نےتفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق عید الضحیٰ کے دوسرے روز مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مری میں مختلف راستوں سے 38 ہزار گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں جبکہ  3200

 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سر ٹیفکیٹ کے بغیر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ہے۔

اُدھر اسلام آباد کے دامن کوہ پر نوجوانوں نے باربی کیو پارٹی اور رقص کیا جبکہ ملک کے ایک اور سیاحتی مقام سوات میں بھی سیاحوں کا رش لگ گیا۔

کوئٹہ کے گلی محلوں میں میلے لگ گئے اور بچوں نے خوب تفریح کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آزادی اظہار پر قدغن کی تیاریاں، برطانیہ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں اصلاحات پر غور شروع

Next Post

پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر پاسپورٹ سیکشن کے مینجر سردار غلام مصطفیٰ اپنی مدت تعیناتی پوری کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو رہے ہیں

Related Posts

معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے معروف مصنف ،فلمساز و ڈائریکٹر اور سیاسی شخصیت چوہدری علی عدالت،بزنس مین خالد چوہدری اور بزنس مین چوہدری عظمت اللہ وریاہ کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کیا۔

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر) معروف سنیئر صحافی کالم نگار و مصنف محبوب الہٰی بٹ نے مہمانوں کو اپنی رہائش…
Read More
Total
0
Share