Reg: 12841587     

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع نہ ہوسکا

نمائندہ خصوصی (کراچی)

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے تاحال آپریشن شروع نہ کیا جاسکا۔

جہاز  ہینگ ٹونگ 77 کے کیپٹن عمر نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹگس کو جہاز کھینچنے کی اجازت نہیں دی جارہی ایسی صورت میں جہاز کو نقصان کی ذمہ دار کے پی ٹی ہوگی۔

کیپٹن عمر نے کہا کہ جہاز سے ڈیزل نکالنے کا کام بھی تاحال شروع نا ہوسکا، پانی کے اتار چڑھاؤ کے سبب جہاز مزید ساحل پر جارہا ہے، اتوار سے آئے ٹگس کو کام کا اجازت نامہ کیوں نہیں دیا جارہا؟ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

منڈی بہاؤالدین: عدالت سے واپسی پر فائرنگ سے 4 افراد قتل

Next Post

پاکستان کی ماحور شہزاد کو پھر شکست، اولمپکس کا سفر ختم

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا برطانیہ اور میڈل ایسٹ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار(سیالکوٹ) پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری…
Read More
Total
0
Share