Reg: 12841587     

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا برطانیہ اور میڈل ایسٹ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار(سیالکوٹ)

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے صدر اور سابقہ ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی کا برطانیہ اور میڈل ایسٹ کا دورہ کرنے کے بعد
واطن واپسی پر وریو ھاؤس کینٹ سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ کے چیف کوآرڈینیٹر چوہدری اکبر علی گل ،برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین چوہدری خالد محمود اور چوہدری عمر مغل نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور خوش آمدید کہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

دعا کو کراچی دارالامان کیوں منتقل کیا گیا؟ جبران ناصر نے بتا دیا

Next Post

پاکستان قونصلیٹ میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر اور کمرشل ٹریڈ سیکرٹری چودھری محمد اختر نے UKPCCI کے تعاون سے مینگو فیسٹیول کا اہتمام مارکیٹ سٹریٹ مانچسٹر سٹی سینٹر میں کیا

Related Posts

سعدیہ کمال کی ہراسگی، مذہب اور تہذیب کے خلاف ہے، خواتین اور صحافت کو خوف سے دبانے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ نعیم چوہان، ذوالفقار احمد

سید فرحت عباس کاظمی ہم فخر صحافت ڈاکٹر سعدیہ کمال سابق سینئر نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام…
Read More
Total
0
Share