Reg: 12841587     

دلہن کے پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

شادی کے روز رسومات اور پہنے جانے والے کپڑوں میں کچھ غیر معمولی کردکھانے کی خواہش تو ہر لڑکی میں پائی جاتی ہے لیکن اس دلہن جیسی خواہش یا پریکٹس شاید ہی اب تک کسی نے کی ہو۔

جب بھی کبھی کوئی لڑکی دلہن بنتی ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بات کم کرے، ملے جلے کم تاکہ میک اپ اور عروسی لباس خراب نہ ہو جائے۔

تاہم بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی ایک بھارتی دلہن کی ویڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیاہے۔

وائرل ویڈیو میں لال رنگ کے خوبصورت عروسی لہنگے میں تیار دلہن کو زمین پر پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔


ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی فٹنس ٹرینر آنا اروڑا کی جانب سے شیئرکی گئی ہے جسے اب تک 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کا شکار، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

Next Post

ایمریٹس سے سفر کریں، ایک دن ایکسپو دبئی مفت دیکھیں

Related Posts

سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری منور حسین باجوہ کا ساتھیوں سمیت برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کے گیسٹ ہاؤس (میانی سیالکوٹ) پہنچنے پر والہانہ خیر مقدم کیا گیا۔

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) برطانیہ اور یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا ان دنوں پاکستان…
Read More
Total
0
Share