Reg: 12841587     

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کو چوہے نے کاٹ لیا

نمائندہ خصوصی ( اسلام آباد )

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کو سرکاری گھر میں چوہے نے کاٹ لیا۔

پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کی بھرمار سے اب  پارلیمینٹرین کے بیڈ رومز بھی محفوظ نہ رہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسبملی شاہدہ رحمانی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹا۔

شاہدہ رحمانی نے بتایا کہ پارلیمینٹ لاجز میں سوئی ہوئی تھی، چوہے نے کاٹ لیا جس کے بعد چوہے کے کاٹنے کا انجیکشن لگوایا ہے۔

شاہدہ رحمانی کے آگاہ کرنے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ سی ڈی اے کو کہوں گا کہ وہ بہتر انتظامات کو یقینی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

’افغانستان کےحالات کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے‘

Next Post

چمن: پاک افغان سرحد بابِ دوستی کو کھول دیا گیا

Related Posts

پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں تعنیات قونصل جنرل احمر اسماعیل کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانہ دیا

مانچسٹر (عارف چودھری) پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر نے پاکستان قونصل جنرل برمنگھم احمر…
Read More
Total
0
Share