Reg: 12841587     

چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کیلیے جسٹس (ر) عظمت سعید الیکشن کمشنرمقرر

مشال ارشدسی ایم انڈرگراونڈ نیوز

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے انتخابات کے لیے جسٹس (ر)عظمت سعید کو الیکشن کمشنرمقرر کردیا گیا۔

 جسٹس(ر) عظمت سعید کی بطور الیکشن کمشنر تقرری وزیراعظم عمران خان نے کی ہے۔

 واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کے تحت ملک کا وزیراعظم بورڈ کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے، اسی حیثیت سے وزیراعظم نے یہ تعیناتی کی ہے۔

خیال رہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی 4 ستمبر 2018 کو  اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے تھے اور آئندہ ماہ ان کی 3 سالہ مدت ختم ہورہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت مقابلہ کب ہوگا؟

Next Post

میسی کے آنسو والا ٹشو پیپرفروخت کیلیے پیش، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

Related Posts

کوئٹہ کی احتساب عدالت نےبلوچستان کے گریڈ 20 کے ایک اور حاضر سروس افسر کواربوں روپے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کے جرم میں قید اورجرمانے کی سزا سناکرگرفتار کرکے جیل بھیج دیا

(نمائندہ کوئٹہ) ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق نیب بلوچستان نے کچھ عرصہ قببل حاضر سروس ڈی جی خزانہ…
Read More
Total
0
Share