مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ نے اعلان کر دیا کہ مسجد نبوی میں نماز تراویح ہو گی ۔ رمضان المبارک میں نماز اور صلواۃ التراویح کی اجازت دے دی گئی۔
مسجد انتظامیہ کے مطابق اس بار رمضان المبارک میں 60 ہزار عبادت گزار نماز اور تراویح کی ادائیگی کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ مومنین مسجد کے اندر، باہر اور چھت پر عبادت کر سکیں گے