Reg: 12841587     

رمیز راجہ کو پی سی بی کے نئے چیئرمین کے امیدواروں میں شامل کیے جانے کا امکان

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈرگراونڈ نیوز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )  کے نئے چیئرمین کے امیدواروں میں شامل کیے جانے کا امکان  ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی 3 سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔

احسان مانی کی مدت  ختم ہونے کےبعد  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست ہونے کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان آئندہ چند روز میں گورننگ بورڈ میں2  نام دیں گے ۔

اطلاعات کے مطابق احسان مانی کی جگہ رمیز راجا کا نام شامل کیے جانے کی باتیں گردش کر رہی ہیں ۔

سابق کپتان رمیز راجہ کرکٹ کو خیر باد کہنے کے بعد کافی عرصے سے بحثیت کرکٹ کمنٹیٹرکی ذمہ داریاں سر انجام دے رہیں اور شائقین ان کی کمنٹری کے انداز  کو کافی پسند کرتے ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

7 لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کرلیے

Next Post

ٹینس پلیئر رافیل نڈال انجری کے باعث رواں سیزن سے باہر ہوگئے

Related Posts

سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش 74سال کی عمر میں انتقال کرگئے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر روڈ مارش 74سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ روڈ مارش کو گزشتہ ہفتہ ہارٹ اٹیک ہوا تھا ،روڈ مارش دل کا دورہ پڑنے کے  بعد کومہ میں چلے گئے تھے، روڈ مارش کرکٹ آسٹریلیا کے چیف سلکیٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
Read More

پہلا آزادی کرکٹ فائنل میچ مئیر راچڈیل کی ٹیم اور پاکستان قونصل جنرل کی ٹیم کے درمیان راچڈیل کی بفیٹ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جو مئیر راچڈیل کی ٹیم نے تین رنز سے جیت لیا

راچڈیل(عارف چوہدری) گریٹر مانچسٹر کی تاریخ کا پہلا کرکٹ آزادی کپ مئیر راچڈیل الیون نے تین وکٹ سے…
Read More
Total
0
Share