Reg: 12841587     

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ایک بار پھر شدید بمباری

مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

غزہ کی پٹی پر آج صبح اسرائیلی طیاروں نے  ایک بارپھر شدید بمباری کی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 209 ہوگئی اور 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ لڑاکا طیاروں نے غزہ میں دہشتگرد اہداف کو نشانہ بنایا۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نےکم از کم 70 حملے کیے، اسرائیلی میزائل انتہائی گنجان آباد ساحلی علاقے میں گرے۔

دوسری جانب حماس نے بھی غزہ سے اسرائیلی آبادی پر جوابی راکٹ حملے کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بل گیٹس کےکمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے: امریکی اخبار کا دعویٰ

Next Post

دبئی میں ایونٹس کی اجازت، شرکا کے لئے ویکسین لازم

Related Posts

یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی کشمیری کمیونٹی ایسوسی ایشن راچڈیل اور مئیر راچڈیل عاصم رشید کی جانب سے مقامی ہال میں سالانہ ڈنر اور قوالی محفل کا اہتمام کیا گیا

راچڈیل (عارف چوہدری) یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی کشمیری کمیونٹی ایسوسی ایشن راچڈیل اور مئیر راچڈیل عاصم…
Read More
Total
0
Share