Reg: 12841587     

میئر آف روچڈیل کونسلر عاصم رشیدکی طرف سے سنیئر جرنلسٹ 92 ٹی وی نیوز برطانیہ کے بیورو چیف غلام حسین اعوان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

روچڈیل سے بیورو چیف رپورٹ

میئر آف روچڈیل عاصم رشید کی طرف سے 92 نیوز برطانیہ کے بیورو چیف اور چیف رپورٹر روچڈیل راجہ ساجد حسین کے اعزاز میں میئر پارلر میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔

میئر آف روچڈیل عاصم رشید نے ڈپٹی لیڈر کونسل آف روچڈیل چوہدری عدالت علی،کونسلر افتخار احمد،کونسلر شکیل احمد ،کونسلر وزیر شاہ ،کمیونٹی لیڈر حافظ مدثر،کونسلر سلطان علی،سنیئر جرنلسٹ سی 44 نیوز کے بیورو چیف چوہدری وسیم،ورلڈ وائڈ کیش اینڈ کیری ڈائریکٹر چوہدری محمد زاہد و دیگر کاروباری سیاسی و کاروباری شخصیات کا سنیئر جرنلسٹ بیورو چیف برطانیہ 92 نیوز غلام حسین اعوان،سنیئر جرنلسٹ چیف رپورٹر روچڈیل راجہ واجد حسین کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں شرکت کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

میئر آف روچڈیل عاصم رشید نے سنیئر جرنلسٹ بیورو چیف برطانیہ 92 نیوز کو شیلڈ بھی پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت خالد حمید شاہد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے میوہسپتال میں وفات پاگئے

Next Post

ہیڈرزفیلڈ ویلفئرایسوسی ایشن کی جانب سے شیر دل ریسٹورنٹ میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا

Related Posts
Total
0
Share