Reg: 12841587     

قصور: طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

قصور(نمائندہ)

قصور کی تحصیل چونیاں میں طالبعلم سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر  پولیس حرکت میں آگئی۔

ذرائعکے مطابق پولیس کی جانب سے تھانہ الہٰ آباد میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاجس میں سے  مرکزی ملزم امجد  کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ متاثرہ خاندان نےآئی جی پنجاب انعام غنی سے نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنےکا مطالبہ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

‘پروڈیوسرز کی بیویاں میری ساڑھی کا مذاق اڑاتیں اور جملے کستی تھیں’

Next Post

وزیراعظم آج حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے

Related Posts

جانشین محدث سیالکوٹی سرمایہ اہلسنت مجاہد ملت حضرت علامہ صاحبزادہ پیر حامد رضا سیالکوٹی کو قانون سازاسمبلی آزادکشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے

لندن(بیوروچیف) قائدین واراکین مرکزی جماعت اہلسنت یوکے نے جانشین محدث سیالکوٹی کی کامیابی پر دلی خوشی ومسرت کا…
Read More
Total
0
Share