Reg: 12841587     

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار  لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک ملزم کو  پکڑنے میں ناکام ہیں۔ واقعے کی نئی ویڈیو میں ملزم کو بھاگتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی اور  بے لباس کرنے کے کیس میں گرفتار  131 ملزموں کی شناخت پریڈ کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ گرفتاری سے بچنے کے لیے ایک اور  ملزم نے عبوری ضمانت کروا لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

افغانستان سے ابھرتے خطرات، روس اور چین کا مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

Next Post

پنجاب بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، لاہور سمیت کئی شہروں کے ڈپٹی کمشنر تبدیل

Related Posts
Total
0
Share