Reg: 12841587     

120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین لگوا کر تاریخ رقم کردی

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور سے تعلق رکھنے والی 120 سالہ خاتون نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا کر تاریخ رقم کر دی۔

ڈھولی دیوی نے ثابت کیا کہ عمر صرف ایک نمبر ہے کیونکہ اس نے ایک ایسے دن کووڈ 19 ویکسین کی دوسری خوراک لگوائی جب ہندوستان میں ایک ہی دن ایک کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

بھارت کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعہ کو ڈھولی دیوی کی اپنے گھر میں کورونا ویکسین لگوانے کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

دریں اثنا، ہندوستان نے جمعہ کو ایک دن میں  ایک کروڑ سے زائد افراد کو کووڈ 19 ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹک ٹاک نے وائرل ’مِلک کریٹ چیلنج‘ پر پابندی عائد کر دی

Next Post

ہرن میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

Related Posts
Total
0
Share