Reg: 12841587     

سیّد علی شاہ گیلانی کے جسدِ خاکی ان کی وصیّت کے خلاف تدفین پر احتجاجی مظاہرہ

مانچسٹر(عارف چوہدری)

کشمیر کی تحریکِ آزادی کے علمبردار و بزرگ راہنما سیّد علی شاہ گیلانی (مرحوم) کے جسدِ خاکی کو ان کی وصیّت اور لواحقین کی مرضی کے خلاف بھارتی قابض فوج کی سنگینوں کے سائے میں تدفین کے خلاف 3 ستمبربروز جمعہ، بوقت 3 بجے انڈین کونصلیٹ برمنگھم کے سامنے کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے زیرِ اہتمام مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔

انسانی و اخلاقی روایات پر یقین رکھنے والے تمام حضرات سے اپیل ہے کہ بھارت کے اس گھناونے اور بزدلانہ اقدام کی مذمت کےلئے مظاہرے میں شامل ہو کر ملی و انسانی ہمدردی اور بیداری کا ثبوت دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سید علی شاہ گیلانی مرحوم کی جبری تدفین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post

امارات میں تمام ویکسین شدہ مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم

Related Posts
Total
0
Share