Reg: 12841587     

معروف صنعت کار چوہدری نصیر احمد کی رہائش گاہ پربزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا اور مطلوب بٹ کی آمد

سیالکوٹ(چوہدری عدنان)

معروف صنعت کار چوہدری نصیر احمد کی رہائش گاہ چوہدری پیلس ڈگراں خورد پر برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں کے بزنس پارٹنرز چوہدری خالد محمود ہنجرا اور مطلوب بٹ کی آمد-

چوہدری نصیر احمد نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونٹی کا ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرنا نہ صرف نیک شگون ہے بلکہ اس سے کاروبار کو فروغ دینے میں اہم رول ہے جس سے لوکل انڈسٹریلز اور ایکسپورٹرز مستفید ہوتے ہیں۔

کاروباری شخصیات کا ملنا اور آپس میں روابط کو قائم کیئے رکھنا دراصل کاروبار کا حسن ہے اس سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کو فائدہ پہنچنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

چوہدری خالد محمود ہنجرا اور مطلوب بٹ نے چوہدری نصیر احمد کے علاؤہ چودھری منیر حسین

چودھری محمد عارف،حسنین عارف سے ملاقات کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کاروباری تبادلہ خیال کرنے میں اس ملاقات کوچودھری محمد ریاض نےکامیاب ملاقات قرار دیا-اور چوہدری نصیر احمد کا دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

معروف شاعر،ادیب،نامورتاجرمحمدعلی فضل کی سیالکوٹ آمد

Next Post

کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے: وزیر اعظم

Related Posts

یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت مند اور نادار افراد کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

عارف چودھری اسپائر ٹو انسپائر کمیونٹیز تنظیم کی جانب سے یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں پاکستان کے ضرورت…
Read More
Total
0
Share