Reg: 12841587     

سید علی شاہ گیلانی مرحوم کی جبری تدفین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مانچسٹر(عارف چوہدری)

تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کل بروز جمعہ 3 ستمبر کو تین بجے انڈین قونصلیٹ برمنگھم کے سامنےعظیم لیڈر سید علی شاہ گیلانی مرحوم کی جبری تدفین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے لیے برطانیہ بھر میں بسنے والے کشمیریوں و پاکستانیوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔

صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی اور برطانوی پارلیمنٹیرینز بھی اس احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور شرکت کریں گے۔

صدر تحریک کشمیر روچڈیل خالد چوہدری نے بھی روچڈیلین کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے پر زور اپیل کی ھے کہ عظیم لیڈر سید علی گیلانی شاہ مرحوم کی جبری تدفین کے خلاف انڈین قونصلیٹ برمنگھم کے باہر کل بروز جمعہ سہ پہر تین بجے احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

12 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے نے اسکول کی چھٹیوں میں 3 لاکھ پاؤنڈ کمالیے

Next Post

سیّد علی شاہ گیلانی کے جسدِ خاکی ان کی وصیّت کے خلاف تدفین پر احتجاجی مظاہرہ

Related Posts

سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس مین مطلوب بٹ کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا

راچڈیل(چوہدری عارف پندھیر) سابق میئر راچڈیل محمد زمان نے پاکستان سے آئے ہوئے معروف ایکسپورٹر اینڈ امپورٹر بزنس…
Read More

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل اوریوتھ پارلیمنٹ پاکستان ہے ”یوم استحصال ” کے حوالے سے بین الاقوامی کشمیرپارلیمانی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد /لندن(عارف چودھری) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے…
Read More
Total
0
Share