Reg: 12841587     

افغان حکومت نےطورخم سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

افغان بارڈر  پولیس نےکہا ہے کہ افغان حکومت نےطورخم سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت کو بحال کردیا ہے۔

گزشتہ روز افغان پولیس نے سرحد پر پیدل آمدروفت پر پابندی عائد کردی تھی جسے اب بحال کردیا گیا ہے۔

سرحد کھلنے کے بعد افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی جبکہ افغان شہریوں کو بھی وطن واپس جانے کی اجازت مل گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سندھ ہائی کورٹ نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کیخلاف بیانات دینے سے روک دیا

Next Post

سمندرپارپاکستانیوں کی بھیجی گئی رقومات میں اضافہ

Related Posts

سبز سالیسٹرز چیمبر مانچسٹر میں یوکرائرینین ہیلپ لائن آرگنائزیشن کا میئر آف لویشم کونسل لندن( توصیف انور ) کے دست مبارک سے افتتاح کر دیا گیا ۔

مانچسٹر (خصوصی نمائندہ) برطانیہ کی معروف لاء فرم سبز سالیسٹرز نے یوکرائنین ہیلپ لائن کے لیے آرگنائزیشن کی…
Read More
Total
0
Share