Reg: 12841587     

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی ہوگیا۔

نیوزی لینڈ میڈیاکے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔

تین ون ڈے میچز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں جو آئندہ برس کھیلے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کو ماضی یاد دلا دیا

Next Post

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوگی

Related Posts
Total
0
Share