Reg: 12841587     

پی ٹی آئی امریکا کے صدرکی امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امریکا کے صدر سجاد برکی نے امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔

ہیوسٹن میں ہوئی اس ملاقات میں کانگریس مین مائیکل مک کال، پاکستانی نژاد امریکی ری پبلکن جاوید انور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔

ملاقات کے حوالے سے سجاد برکی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں اس بات پراتفاق کیا گیا کہ ریپبلکنز کے امریکا میں برسر اقتدار آنے کی صورت میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، نجی ٹی وی اینکر گرفتار

Next Post

جو ملک بچانا چاہتے ہیں انہوں نے آج اپنا کردار ادا کیا: گورنر سندھ

Related Posts

پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر و پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد، پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ 19 مارچ بروز جمعتہ المبارک صبح ایک روزہ ء دورے پر راولاکوٹ پہنچیں گی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر و پارلیمانی سیکریٹری…
Read More
Total
0
Share