Reg: 12841587     

قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا عرس بڑی شان و شوکت سے منایا گیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراؤنڈ نیوز

تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ نعمان طاہر حاصل کی نعت شریف قاری جاوید اختر محمد طارق نے پیش کی۔

خصوصی خطاب محمد شاہ جہان مدنی نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کے بارے میں بتایا کس طرح وہ زندگی بھر کو دین حق پر لگے رہے اور لاکھوں لوگوں کو کلمہ حق پڑھایا اس روحانی موقع پر عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی اور قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر کے بانی علامہ نثار احمد بیگ مرحوم کو ان کی دینی خدمات کو سراہا گیا۔

پروگرام کے آرگنائزر عظیم ملک چیرمین انجمن غلاماں داتا نے تمام لوگوں اور انتظامیہ مسجد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں تعاون کیا یاد رہے یہ عرس کی تقریبات انجمن غلاماں داتا اور اردو گلوبل نے مل کر آغاز کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافہ

Next Post

ولی عہدابوظبی سے پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share