Reg: 12841587     

‎برطانیہ میں پاکستان کے سابق سفیر، عزت ماب واجد شمس الحسن صاحب وفات پا گئے

لندن (عارف چوہدری)

‎وہ ایک زہین سمجھدار اور محب وطن جمہوریت پسند تھے اور اپنی پارٹی کے ساتھ آخری وقت تک جڑے رہے۔ میرے ساتھ ہمیشہ شفقت فرماتے تھے۔ ہم نے جنرل مشرف کے دور میں بہت سارے پروگراموں میں اکٹھے شرکت کی اور اپنی اپنی پارٹی کی نمائیندگی کی۔

واجد صاحب ذوالفقار علی اور بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے دیرینہ ساتھی تھے ۔

بیرسٹر امجد ملک : مجھے فخر ہے کہ اوپی ایف کی برطانیہ سے ایڈوائزری کونسل تشکیل دیتے وقت میں نے انہیں ممبر تجویز کیا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بھی کچھ وقت ہائی کمشنر رہے یہ ان کی عزت تھی جس کے سب جمہوریت پسند معترف تھے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔(آمین)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکی گلوکار آر کیلی جنسی مقاصد کیلئے انسانی اسمگلنگ میں مجرم قرار

Next Post

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟

Related Posts

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات  کے بعد پہلی بار نو منتخب صدر  رانا عبدالستار ایڈووکیٹ کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر سے(عارف چوہدری سی او او انڈرگراونڈ نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے برطانیہ میں  معاونین خصوصی…
Read More
Total
0
Share