Reg: 12841587     

کراچی میں گرم ہواؤں کے ڈیرے، کیا آج بارش ہوگی؟

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

بھارت کی ریاست گجرات میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں گرم ہوائیں چلنے لگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر میں تھنڈر سیلز بننے سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ کل اور جمعے کو کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوسکتی ہے۔

طوفانی بارش سے کراچی ،حیدرآباد، بدین میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں تین اکتوبر تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ 

طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟

Next Post

امارات نے پانچ سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرنا شروع کردیا، فیس 650 درہم مقرر

Related Posts
Total
0
Share