Reg: 12841587     

اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائینگے: شیخ رشید

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے، ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بعض لوگ پاکستان کے حساس ترین ادارے کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، ہمارے عظیم ادارے کے بد خواہ اور جمہوریت جنہیں ایک آنکھ نہیں بھاتی وہ ناکام ہوں گے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی حکمراں نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو، دنیا میں منہگائی کا بحران آیا ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان کے استحکام، ترقی اور امن کے لیے ہماری دعائیں ہیں۔

وزیرِ داخلہ نے یہ بھی کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پرافغانستان کی مدد کی جائے، افغانستان میں امن و امان کے خواہاں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حکومت کا کچھ پتہ نہیں، آج گئی کہ کل گئی: مریم نواز

Next Post

جشن عید میلادالنبی ﷺ سرکاری سطح پر منایا جائے گا، شہباز گل

Related Posts

روچڈیل کونسل کے چیئر آف پلاننگ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد نے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت خالد چوہدری کے اعزاز میں ایسٹرن ریسٹورنٹ روچڈیل میں پر تکلف عشائیہ دیا

روچڈیل سے بیورو رپورٹ چیئر آف پلاننگ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد نے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت…
Read More

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جمعوں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹنر کشمیر گروپ کے سیکریٹری لارڈ قربان حسین کی قیادت میں وفد ملاقات

اسلام آباد/لندن (عارف چودھری) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس…
Read More
Total
0
Share