Reg: 12841587     

رحیم یار خان، باجوڑ میں حادثات، کئی افراد زخمی

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان اور صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں اسلامیہ یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے مامد گٹ کے قریب تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

جمشید چیمہ کی درخواست مسترد، ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

Next Post

باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دیدی

Related Posts

‏لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےایڈوکیٹ عامر ریاض احمد کی چیف کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز بیرسٹر امجد ملک سےان کے چیمبر میں خصوصی ملاقات ہوئی

راچڈیل(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر اوورسیز ماہر قانون دان بیرسٹر امجد ملک سے لاہور…
Read More
Total
0
Share