Reg: 12841587     

میسی ساتویں بار بہترین کھلاڑی قرار

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں بار سال کے بہترین کھلاڑی ہونے کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیت لیا۔

34 سالہ میسی نے ارجنٹینا کو کوپا امریکا جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا ،کوپا امریکا میسی کے کیرئیر کا پہلا بین الاقوامی اعزاز تھا۔

لیونل میسی نے سال 2021 میں 40 گول کیے ہیں، انہوں نے28 گول بارسلونا کے لیے، 4 پیرس سینٹ جرمین کے لیے اور 8 ارجنٹینا کے لیےکئے۔

تن تنہا میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھنے والے 32 سالہ لیونل میسی ارجنٹائن کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے اور مسلسل محنت سے خود کو دنیا کے عظیم کھلاڑیوں کی صف میں لا کھڑا کیا۔

11 سال کی عمر میں میسی ہارمون کی کمی کی تشخیص کے بعد علاج کے لیے اسپین منتقل ہوئے۔ بعد ازاں مقامی فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا سے معاہدہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وکی کوشل کی کترینہ کیف کے گھر سے نکلنے کی نئی تصاویر

Next Post

باکسر محمد وسیم فتح کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Related Posts

روچڈیل کیئر آرگنائزیشن / ناردرن کیئر الائنس این ایچ ایس گروپ روچڈیل انفرمری میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کلینک کا آغاز کر رہے ہیں اس پائلٹ کلینک کو روچڈیل مساجد کونسل کا تعاون بھی حاصل ہے۔

روچڈیل سے ( کونسلر ثمینہ ظہیر) گر آپ کی عمر 45سال سے زیادہ ہے ؟غیر رسمی نگہداشت کرتے…
Read More
Total
0
Share